ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے ریسکیو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا،جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا
سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
