ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز وین تحصیل پنڈ دادنخان کے علاقہ کھیوڑہ میں شہریوں کو مختلف پولیس سہولیات فراہم کرنے میں مصروفِ عمل

 ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر پولیس خدمت مرکز وین تحصیل پنڈ دادنخان کے علاقہ کھیوڑہ میں شہریوں کو مختلف پولیس سہولیات فراہم کرنے میں مصروفِ عمل

پولیس خدمت مرکز وین کے ذریعے شہریوں کو ان کی دہلیز پر لرنر لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جس سے عوام کو سہولت اور وقت کی بچت ممکن ہو رہی ہے

 پولیس کا یہ اقدام عوام دوست پالیسی کا عملی مظہر ہے، جسے شہریوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post