نظم وضبط اور پولیس افسران کو چاق و چوبند رکھنے کیلئے ایسی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

 انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی سربراہی میں پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان،ایلیٹ فورس،ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نےسلامی کے بعد پریڈ کا معائنہ اور جوانوں کا ٹرن آوٹ چیک کیا

پولیس فورس معاشرے میں امن وامان کے ذمہ دار ہے،جرائم کے انسداد کے لئے پولیس افسران کا فٹ ہونا بہت ضروری ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو 

نظم وضبط اور پولیس افسران کو چاق و چوبند رکھنے کیلئے ایسی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 

Post a Comment

Previous Post Next Post