ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کل مورخہ 2025-11-21 بروز جمعہ کو دیئے گئے مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،شہری اپنے مسائل و شکایات کے حل کے لیے تشریف لائیں

اعلان برائے کھلی کچہری                                       

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کل مورخہ 21 نومبر 2025 بروز جمعہ کو مقررہ مقام پر کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے مسائل اور شکایات کے حل کے لیے 
کھلی کچہری میں بروقت تشریف لائیں


Post a Comment

Previous Post Next Post