ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سنی علماء کونسل کے ممبران کے ساتھ سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد
علماء کا تعاون ہمیشہ ہمارے ساتھ رہا جس پران کے شکر گزار ہیں،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
امن وامان کے قیام،محبت اور رواداری کے فروغ کے لیے سب اپنا اپنا کردار ادا کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
جہلم شہر میں امن و امان کے حوالے سے کی گئی میٹنگ میں مذہبی ہم آہنگی، بھائی چارے اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی گئی،ممبر سنی علماء کونسل
جہلم شہر میں امن وامان اور قانون کے نفاذ کےلئے پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں،امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا بھر پورکردار ادا کریں گے، ممبر سنی علماء کونسل
اجلاس کے اختتام پر ملک کی سلامتی اورامن وامان کے قیام کے لیے دعا کی گئی




