ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں DTO جہلم، کالج کے اساتذہ، طلبہ، ٹریفک پولیس افسران اور دیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ڈی پی او جہلم نے شرکا کو نئے ترمیمی ٹریفک قوانین، بھاری جرمانوں، کم عمر ڈرائیونگ، اوور اسپیڈنگ، ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے لازمی استعمال سے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی

 ٹریفک قوانین کی پابندی ہر شہری کی ذمہ داری ہے، کیونکہ ایک لمحے کی غفلت قیمتی جانیں ضائع ہونے کا سبب بن سکتی ہے،ڈی پی او جہلم

 نئے قانون کے مطابق سنگین خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے، لائسنس معطلی، اور مسلسل خلاف ورزیوں کی صورت میں مقدمات بھی درج کیے جائیں گے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ خود بھی ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور اپنے خاندان و دوستوں کو بھی اس بارے میں آگاہ کریں،ڈی پی او جہلم

Post a Comment

Previous Post Next Post