تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے اس پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،ملزم سے 50 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
Tags
@dina
@Dpo jhelum
@jhelum News
@Pakistan #Pakistan
@pakistan News 4k
@Police
@RPO @police @jhelum
@Todey news
