*عاطف اور چوہان اور ان کی فیملی نے اپنے والد محترم طارق چوہان کے ایصال ثواب کے لیے القاسم انسٹیٹیوٹ برائے سپیشل بچگان جہلم میں الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کر دیا*
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) تفصیلات کے مطابق سماجی شخصیت عاطف چوہان نے چئیرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان کی کاوشوں سے اپنے والد محترم طارق حسین چوہان مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے القاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپیشل بچگان کے طلباء و طالبات کے لئے ایک الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کر دیا۔اس سلسلہ القاسم انسٹیٹیوٹ میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں محمد عمر بٹ اور عبدالغفور چوہان میں القاسم انسٹیٹیوٹ کے بچوں کے ساتھ ملکر دعا کی ۔سماجی شخصیت محمد عمر بٹ نے طارق حسین چوہان مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کروائی۔عاطف چوہان شرکاء نے عاطف چوہان اور عبدالغفور چوہان نے شکریہ ادا کیا یاد رہے اس سے قبل بھی متعدد سکولوں میں الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کر چکے ہیں اور یہ نیک سلسلہ تا حال جاری ہے
عاطف اور چوہان اور ان کی فیملی نے اپنے والد محترم طارق چوہان کے ایصال ثواب کے لیے القاسم انسٹیٹیوٹ برائے سپیشل بچگان جہلم میں الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کر دیا
byPakistan News 4k
-
0
