ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،03 ملزمان گرفتار


 ایس ایچ او تھانہ منگلا  کینٹ اور ٹیم کی اہم  کاروائی، دھوکہ دہی اور نوسر بازی سے عدالتی دستاویزات بنانے اور مہریں استعمال کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے جعلی عدالتی دستاویزات بنا کر نوسر بازی کرنے کی کوشش کی،

ملزمان کے خلاف تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا

جعلسازوں اور نوسربازوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 


Post a Comment

Previous Post Next Post