للہ انٹر چینج پنڈ دادنخان کے قریب رکشہ اور ٹرک کے درمیان تصادم
حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی
ریسکیو 1122 جہلم نے ڈیڈ باڈی اور تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد آر ایچ سی للہ منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام
سکینہ بی بی ولد بشیر عمر 35 سال ہے
جبکہ زخمی ہونے والوں میں
سمینہ ولد بشیر عمر 32سال
پروین ولد مرزا خان عمر 45 سال
ثاقب ولد جاوید عمر 18 سال شامل ہیں۔



