جہلم پولیس کے 13 کانسٹیبلز کو c-ii عہدے پر ترقی دے کررینگ لگا دیے گئے

 

جہلم پولیس کے 13 کانسٹیبلز  کو c-ii  عہدے پر ترقی دے  کر رینگ لگا دیے گئے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو ،ڈی ایس پی سٹی میاں عبدالجبار اور ڈی ایس پی ابراہیم وڑائچ نے پولیس افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی

دعاگو ہوں کہ آپ کے لئے ترقی کا سلسلہ جاری رہے، ڈی پی او جہلم 

اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیتے ہوئے ‏اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریوں کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو













Post a Comment

Previous Post Next Post