ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ صدارت پنجاب سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے سب انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی جانب سے پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کا امتحان پاس کر کے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،
تقریب کے دوران ڈی پی او جہلم نے کامیاب افسران کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا،
ترقی حاصل کرنا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور امید ظاہر کی کہ پروموٹ ہونے والے افسران فرائض کی انجام دہی میں دیانتداری، قانون کی بالادستی اور عوامی خدمت کو مقدم رکھیں گے
محکمہ پولیس کے وقار میں اضافے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
Tags
@1122
@dina
@Dpo jhelum
@jhelum News
@Pakistan #Pakistan
@pakistan News 4k
@Police
@RPO @police @jhelum
@Todey news



