سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران آرائیں برادری کے قابلِ فخر سپوت، چوہدری محمد اختر آرائیں کے صاحبزادے سہیل اختر آرائیں اور چوہدری عبدالسعید کے بیٹے چوہدری جواد سعید نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔
اس خوشی کے موقع پر معروف صحافی و صدر عوامی میڈیا پاکستان ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے دونوں نوجوانوں کو دلی مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا کہ— اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے سفر کو خوشیوں، کامیابیوں اور محبتوں سے بھر دے۔
سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران آرائیں برادری کے قابلِ فخر سپوت، چوہدری عبدالسعید کے بیٹے چوہدری جواد سعید نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز
byPakistan News 4k
-
0
