ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی صدر ،سیکٹری وکلاء بار ایسوسی ایشن اور ممبر پنجاب بار کونسل سے کچہری اور کورٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد

  ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی صدر ،سیکٹری وکلاء بار ایسوسی ایشن اور ممبر پنجاب بار کونسل سے کچہری اور کورٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد

وکلاء نے ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی سربراہی میں ضلع جہلم میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جہلم پولیس کے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا

 امن و امان خراب کرنے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 

Post a Comment

Previous Post Next Post