07 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار


 ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،07 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 

Post a Comment

Previous Post Next Post