پولیس افسران نے 15 کی کال پر ڈیوٹی کے دوران خون کے عطیات دے کر قیمتی انسانی جانیں بچانے میں اہم کردار


 ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم میں  پروقار انعامی تقریب کا انعقاد جس میں ایم ڈی سیف سٹی کی جانب سے پولیس افسران و اہلکاروں میں 15 کی کال پر خون کا عطیہ دینے پر انعامات تقسیم کیے گئے

پولیس افسران نے 15 کی کال پر ڈیوٹی کے دوران خون کے عطیات دے کر قیمتی انسانی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا

جہلم پولیس کے افسران و جوانوں نے خون کا عطیہ دے کر انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ پولیس فورس صرف قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں بلکہ مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ایسے اہلکار ہماری فورس کا فخر ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی،ڈی پی او جہلم

عوامی خدمت اور انسانی فلاح کے لیے ایسے اقدامات آئندہ بھی جاری رکھے جائیں گے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 

Post a Comment

Previous Post Next Post