جہلم :کالر کے مطابق حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی۔
جہلم: ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر موجود۔ (ریسکیو 1122)
جہلم: تمام زخمیوں کو آر ایچ سی دینہ منتقل کر دیا گیا
جہلم: دونوں زخمی خواتین آر ایچ سی دینہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق۔
جہلم: ایک زخمی بچے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔
جاں بحق ہونے والوں میں
عاصمہ بی بی زوجہ راحیل رشید عمر 33 سال
خالدہ رشید زوجہ رشید عمر 65
سال شامل ہیں۔
زخمی ہونے والے بچے کا نام
عالیان ولد راحیل رشید عمر 12 سال ہے
Tags
@1122
@dina
@Dpo jhelum
@jhelum News
@Pakistan #Pakistan
@pakistan News 4k
@Police
@RPO @police @jhelum
@Todey news


