دینہ منگلا روڈ پر مارکیٹوں کی مین انٹری پر قائم پختہ تھڑےاور خد ساختہ تعمیر کردہ سیمنٹ سے بنے کیبن ڈپٹی کمشنر جہلم ۔۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دینہ محترمہ صفاء عابد چغتائ صاحبہ کے حکم پر سی۔او بلدیہ دینہ اور تجاوزات انسپیکٹر محمد عدیل نے اپنی نگرانی میں دیگر عملہ کے ہمراہ گرا دیے گہیے
دینہ منگلا روڈ پر مارکیٹوں کی مین انٹری پر قائم پختہ تھڑےاور خد ساختہ تعمیر کردہ سیمنٹ سے بنے کیبن
byEftikhar Ahmad Awan
-
0




