ڈی پی او جہلم نے جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا،تعمیر کے معیار، استعمال ہونے والے مٹیریل اور تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا،
ڈی پی او جہلم کا تعمیراتی کام کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت تاکہ عوامی خدمت سے متعلق امور میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے،
پولیس دفاتر کی جدید تعمیر اور بہتر سہولیات سے نہ صرف افسران و اہلکاروں کے کام کے ماحول میں بہتری آئے گی بلکہ عوام کو بھی بہتر سہولتیں میسر آئیں گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
خوبصورت اور فعال پولیس دفاتر عوام کے اعتماد میں اضافے اور مؤثر پولیسنگ کے فروغ میں مددگار ثابت ہوں گے،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم طارق عزیز سندھو
Tags
@1122
@dina
@Dpo jhelum
@jhelum News
@Pakistan #Pakistan
@pakistan News 4k
@Police
@RPO @police @jhelum
@Todey news



