ڈیوٹی کے وقت موبائل فون؟ مریض تڑپ رہے ہیں، ڈاکٹر اور نرس مصروف ہیں اسکرین پر!




 پاکستان نیوز 4K کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق، اسپتالوں میں دورانِ ڈیوٹی ڈاکٹرز اور نرسز کا موبائل فون کے استعمال میں مشغول ہونا ایک خطرناک اور افسوسناک رجحان بنتا جا رہا ہے۔

👩‍⚕️👨‍⚕️ مریض بے بسی سے تڑپ رہے ہوتے ہیں، جبکہ طبی عملہ اکثر سوشل میڈیا، واٹس ایپ یا کالز میں مصروف نظر آتا ہے۔
📍اس معاملے پر شہریوں کا کہنا ہے کہ:
"ہسپتال میں جان بچانے والے کام پر توجہ ہونی چاہیے، موبائل نہیں۔"
📢 مطالبہ:
صحت کے اداروں کو چاہیے کہ ڈیوٹی کے وقت موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کریں۔
ہر اسپتال میں ایک موبائل فری زون بنایا جائے جہاں صرف ایمرجنسی کال کی اجازت ہو۔
👁️ آپ کی رائے؟
کیا آپ نے بھی اسپتال میں ایسا واقعہ دیکھا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post