*افغانستان کےباشندوں کو 25 سال سے زائد عرصہ اپنے ملک میں پناہ دی وہی نمک حرام نکلے*
جہلم ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔ پاک آرمی کی افغانستان کے ساتھ جھڑپ میں شہید جوانوں کو خراج سلام پیش کرتے ہیں۔
*شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے*
*ہوئے خون کے دریا رواں کیسے کیسے*
*لہو نے ہے چھوڑے نشان کیسے کیسے*
قوم کے 23 بیٹے اپنے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا اللہ تعالی سب شہداء کے درجات بلند کرے اور ان کے بہادر لواحقین کو صبر عطا فرمائے یہ سب ماؤں کے بہادر بیٹے اپنے ملک کی خاطر قربان ہو گئے۔ یہ افغانستان مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہمارے مکار دشمن بھارت کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دی لعنت ہے افغانستانیوں پر جو استین کے سانپ نکلے۔
افغانستان کےباشندوں کو 25 سال سے زائد عرصہ اپنے ملک میں پناہ دی وہی نمک حرام نکلے
byPakistan News 4k
-
0
