گزشتہ روز پاک آرمی کے دو افیسرز سمیت 9 جوان دہشتگروں سے مقابلہ کرتے ھوئے شہید ھو گئے

گزشتہ روز پاک آرمی کے دو افیسرز سمیت 9 جوان دہشتگروں سے مقابلہ کرتے ھوئے شہید ھو گئے سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے گزشتہ روز پاک آرمی کے دو آفیسرز سمیت 9 جوان دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے ۔ عبدالغفور چوہان چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ اس دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور شہیدوں کے لواقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔ جو لوگ پاک ارمی کے خلاف بھونکتے ھیں ان کو شرم آنی چاہئے ہر روز پاک فوج کے جوان اپنی شہادتیں دے رہی ھے الله کرے کہ یہ دہشتگردی جلد ختم ھو۔

Post a Comment

Previous Post Next Post