*سول ڈیفنس آفیسر محمد بوٹا جھلم کی پوسٹ پر ڈرایکٹر سول ڈیفنس پنجاب تسنیم علی نے تعینات کر دیا*
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )
سول ڈیفنس آفیسر محمد بوٹا کی جہلم تعیناتی پر چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم نے ملاقات کی اور نیا منصب سمبالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس کے علاؤہ وائس چیئرمین چوہدری فیصل آمین۔ صدر سعید احمد اور ہیومن رائٹس کی پوری ٹیم
اسکے علاؤہ پوسٹ وارڈن بی 1 محمد عمر بٹ نے بھی مبارک باد دی مزید عبدالغفور چوہان نے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ محمد بوٹا سول ڈیفنس آفیسر ایک نہایت ہی محنتی شخصیت کے مالک ھیں۔
آنوں نے کہا کہ الله تعالیٰ بوٹا صاحب کو مزید ترقیوں سے ہم کنار کرے۔
سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )
byPakistan News 4k
-
0
