*دنیا جانتی ھے کہ پاک آرمی ایک بہترین دلیر بہادر فوج جانی جاتی ھے*
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )
پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان آرمی دلیر اور بہادر جانی جاتی ہے پاک ارمی کے ریٹائرڈ اور چیئرمین انسانی حقوق جو اسمبلی فار ہوم رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوہان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ارمی کا بنیادی مقصد اور ائینی مشن پاکستان قومی سلامتی اور قومی اتحاد کو یقینی بنانا ھے۔انوں نے کہا کہ
ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے جب نعرہ تکبیر لگتا ہے تو! دشمن کہ ہوش و حواس اڑ جاتے ہیں
حال ہی میں پاکستان ارمی کو سعودی عرب میں اللہ کے گھر کی ڈیوٹی ملی یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے اور بہت بڑی خوش قسمتی ہے۔ اپنی سرحدوں کے علاوہ ملک کے اندر قدرتی افات خدانخواستہ زلزلہ ہو یا سیلاب جیسی صورت ہو اس میں بھی پاکستان ارمی اپنا بھرپور کردار ادا کرتی ہے اس کے علاوہ ملک کے اندر جن علاقوں میں دہشت گردی ہو رہی ہے وہاں پر بھی اپنی احسن طریقے سے ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے اور اپنے ملک کے لیے جان وگا نظرانہ بھی پیش کر رہی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
دنیا جانتی ھے کہ پاک آرمی ایک بہترین دلیر بہادر فوج جانی جاتی ھے
byPakistan News 4k
-
0
