وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی روز مرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد۔
ڈی پی او جہلم نے عوامی مسائل اور شکایات سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔
ڈی پی او جہلم نے متعلقہ پولیس افسران کو ٹیلی فون کر کے مسائل کے متعلق آگاہی لی اور ٹائم فریم کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کیے۔
شہریوں کے اجتماعی و انفرادی مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں. ڈی پی او جہلم
عوام الناس اپنی شکایات کے سلسلہ میں بلا جھجک مجھ سے مل سکتے ہیں۔ڈی پی او جہلم
عوام اور پولیس کے درمیان باہمی روابط کو یقینی بنایا جا رہا ہے تا کہ جرائم میں کمی واقع ہو سکے. ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو






