سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) گجرات سیلاب زدگان کے علاقے چک صدہ گجرات میں معظم شہید ہسپتال کی جانب سے دوسرا فری میڈیکل کیمپ

*گجرات چک صدہ سیلاب زدگان کے ایریا میں کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے دوسرا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد* سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) گجرات سیلاب زدگان کے علاقے چک صدہ گجرات میں معظم شہید ہسپتال کی جانب سے دوسرا فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں تقریباً 350 مریضوں کا فری چیک اپ اور فری میڈیسن بھی دی گئیں جب کہ کیمپ میں لیبارٹری کی سہولت بھی موجود تھی ڈاکٹروں میں ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔ ڈاکٹر مریم۔ ڈاکٹر عمر نے مریضوں کو چیک کیا جب کہ۔ معظم فاؤنڈیشن کے چیئرپرسن ملک بدر سعید پراجیکٹ مینجر پروفیسر حسن مجتبی ۔ملک سرحان حیدر ۔ میڈیا پرسن حاشر جمیل۔ اور چیئرمین انسانی حقوق ضلع جھلم عبدالغفور چوہان۔ اجمل چوہدری ۔ فرزانہ اجمل۔ فلک نازسیٹھی۔ اور فاطمہ ہسپتال کا نرسنگ سٹاف نے بھی بھرپور شرکت کی اس کے علاوہ متاثرہ خاندانوں کو مبلغ پانچ پانچ ھزار روپیہ بھی تقسیم کیا

Post a Comment

Previous Post Next Post