سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر)
عوامی میڈیا گروپ سرائے عالمگیر کے صدر اور معروف کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے مرزا عمران بیگ کو ہیڈ محرر (PHP) پٹرولنگ ہائی وے پولیس موجیانوالا کے عہدے پر محکمانہ ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے پیغام میں کہا کہ پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے قلیل عرصے میں عوام کا اعتماد بحال کیا ہے، اور امید ہے کہ مرزا عمران بیگ اپنی محنت، لگن اور حب الوطنی کے جذبے سے ادارے کی نیک نامی میں مزید اضافہ کریں گے۔
انہوں نے عوامی میڈیا گروپ کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرزا عمران بیگ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور خلوص کے ساتھ محکمانہ ترقی اور عوامی خدمت کے مشن کو جاری رکھیں گے۔
عوامی میڈیا گروپ سرائے عالمگیر کے صدر اور معروف کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے مرزا عمران بیگ کو ہیڈ محرر (PHP) پٹرولنگ ہائی وے پولیس موجیانوالا کے عہدے پر محکمانہ ترقی ملنے پر دلی مبارکباد ۔
byPakistan News 4k
-
0
