ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 100 عدد کپیاں اور 04 عدد گیلن جن میں 80 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم سے کل 180 لیٹر شراب برآمد کی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
