امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار




  ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،امانت میں خیانت

 کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم 

Post a Comment

Previous Post Next Post