ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر خرم فیاض ہمراہ فوکل پرسن عبدالغفور چوہان موبائل لاسنسنگ یونٹ بگا موڑ پر موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لاسنسنگ یونٹ وین عوام کو سہولت دینے کے لیے ان کی دہلیز پر

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) ڈی پی او، جھلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر عوام کی سہولت کےلیے،ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر خرم فیاض ہمراہ فوکل پرسن عبدالغفور چوہان موبائل لاسنسنگ یونٹ بگا موڑ پر موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لاسنسنگ یونٹ وین عوام کو سہولت دینے کے لیے ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بگا موڑ پر ۔ موبائل وین کے ذریعے عوام کو ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، لائسنس کی اجراء کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور دیگر خدمات موقع پر فرام کی گئیں ۔علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو سراتے ہوئے پنجاب حکومت اور ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کا شکریہ ادا کیا اس سروس کا مقصد شہریوں کو سہولت دینا دفتر کے چکر لگانے سے بچانا ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا،

Post a Comment

Previous Post Next Post