ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،

 ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،

 تھانہ سوہاوہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو 

Post a Comment

Previous Post Next Post