کھلی کچہری میں شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی گئی اور مسائل سنے گئے
ڈی پی او جہلم نے متعقلہ افسران کو سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔
کھلی کچہریوں میں پیش ہونے والے شہریوں کی درخواستوں کا ریکارڈ آن لائن سافٹ ویئر کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم پر رکھا جاتا ہے اور مقرر کردہ ٹائم لائن پر ان درخواستوں کے بارے میں متعلقہ افسران سے فالو اپ لیا جاتا ہے۔ متعلقہ افسران کی جانب سے کاروائی کو ہر ممکن یقینی بنایا جاتا ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
ڈسٹرکٹ رپوٹر جہلم افتخاراحمد اعوان
Tags
@dina
@Dpo jhelum
@Pakistan #Pakistan
@pakistan News 4k
@Police
@RPO @police @jhelum
@Todey news
